تو مجھ سے مانگتا ہے جو
وہ مجھ میں ہے رہا نہیں
میری زات کے آۂنے میں جو شخص جھانکتا ہے اب
اسے میں کبھی ملا نہیں
وہی مگر ہے اب یہاں
اسی کے سارے راستے، اسی کی ساری منزلیں
میرا کوئ اتہ نہیں، کچھ بھی پتہ نہیں
مجھے راستے نے کھو دیا، اسے سنگ لے کے چل دیا
تو مجھ سے مانگتا ہے جو، وہ مجھ میں ہے رہا نہیں
No comments:
Post a Comment